کامن ویلتھ گیمز مینز ہاکی ٹورنامنٹ ، پاکستان اپنا تیسرا میچ 3 اگست کو سکاٹ لینڈ کے خلاف کھیلے گا

برمنگھم:پاکستان ہاکی ٹیم کامن ویلتھ گیمز، مینز ہاکی ٹورنامنٹ میں اپنا تیسرا میچ 3 اگست کو سکاٹ لینڈ کے خلاف کھیلے گی ۔ پاکستان ٹیم کو پول اے میں آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ اور سکاٹ لینڈ کے ساتھ رکھا … Continue reading کامن ویلتھ گیمز مینز ہاکی ٹورنامنٹ ، پاکستان اپنا تیسرا میچ 3 اگست کو سکاٹ لینڈ کے خلاف کھیلے گا